top of page

نعت کی خوشبو گھر گھر پھیلے

Naat Academy Naat Lyrics Naat Channel-Naat-Lyrics-Islamic-Poetry-Naat-Education-Sufism.png

Seerat Un Nabi - Al Qalam Magazine




*بارہویں شریف کا بے مثال تحفہ*

¯¯ *سہ ماہی القلم کا* ¯¯

*[سیرت النبیﷺ نمبر]*


الحمد لله عز وجل!

الله تعالی کے فضل و کرم، اور نبی کریم صلی الله علیه وآله وسلم کی عنایت سے بارہویں شریف کے مبارک و مسعود موقع پر سہ ماہی "القلم" کا نواں شمارہ بنام " *سیرت النبیﷺ نمبر* " منظر عام پر آ چکا ہے۔ یہ شمارہ طلبۂ مدارس اہل سنت کے گراں قدر مضامین پر مشتمل ہے، جس میں درج ذیل مضامین شامل ہیں:


* معاشرے کی تشکیل میں سیرت النبیﷺ کی ضرورت و اہمیت

* سیرت مصطفی ﷺ ایک نظر میں

* بعثتِ مصطفی ﷺ اللہ تعالی کا احسانِ عظیم

* حضور ﷺ کا منہجِ تعلیم و تربیت

* حضور ﷺ بحیثیتِ والد

* حضور ﷺ بحیثیتِ شوہر

* بیٹی کے حقوق سیرت نبویﷺ کی روشنی میں

* حضور ﷺ کے خصائص اور معجزاتِ خاصہ

* مکی زندگی میں تصلب فی الدین کے جلوے

* سرورِ کائنات ﷺ اور امنِ عالم

* تعلیمات نبویﷺ کے عالمگیر تہذیبی اثرات

* عہد نبویﷺ کا نظام حکمرانی

* سیرت نبویﷺ اور نظامِ دفاع و غزوات

* اسلامی فتوحات اور غیب داں نبیﷺ کی پیشن گوئی

* تعلیمات نبویﷺ اور حقوقِ انسانیت

* امت پر حضور ﷺ کے حقوق

* تجارت تعلیمات نبویﷺ کی روشنی میں



وقت نکال کر اس رسالہ کا مطالعہ ضرور کریں اور طلبۂ مدارس اہل سنت کو اپنی خصوصی دعاؤں سے نوازیں۔


https://www.naatacademy.com/WhatsApp

391 views

Recent Posts

See All
bottom of page