التشریحات الأحسنية في شرح القصیدة المحمدية
- Naat Academy
- Aug 16, 2024
- 1 min read

نعت اکیڈمی پیش کر رہی ہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مدح و ثنا میں لکھی ہوئی ایک بہترین کتاب بنام "التشریحات الأحسنية في شرح القصیدة المحمدية"۔
یہ کتاب امام بوصیری رضی اللہ عنہ کے لکھے ہوئے مشہورِ زمانہ قصیدے "القصیدة المحمدية" کی اردو شرح ہے۔
اس شرح میں آپ پڑھیں گے: اشعار کا اردو سلیس ترجمہ، عربی الفاظ کے معانی، صرفی تحقیق، نحوی ترکیب، محاسنِ بلاغت، اور قرآن و سنت کی روشنی میں آسان زبان میں اشعار کی بہترین توضیح و تشریح۔
شارح: محمد ارقم رضا ازھری
ناشر: نعت اکیڈمی - انڈیا - ممبئی
محمد اویس رضوی صدیقی