top of page

نعت کی خوشبو گھر گھر پھیلے

Naat Academy Naat Lyrics Naat Channel-Naat-Lyrics-Islamic-Poetry-Naat-Education-Sufism.png

میرے آقا مدینے میں مجھے بھی اب بلالیجئے

میرے آقا مدینے میں مجھے بھی اب بلالیجئے میرے آقا مدینے میں مجھے بھی اب بلالیجئے

ترستی ہیں میری آنکھیں ترستی ہیں میری آنکھیں مجھے روضہ دکھا دیجئے

میرے آقا مدینے میں مجھے بھی اب بلالیجئے میرے آقا مدینے میں مجھے بھی اب بلالیجئے

مہکتیں ہیں وہ راہیں جن سے آقا آپ ہیں گزرے

مجھے بھی اُن گلی کوچوں مجھے بھی اُن گلی کوچوں میں رہنے کی جگہ دیجئے

میرے آقا مدینے میں مجھے بھی اب بلالیجئے میرے آقا مدینے میں مجھے بھی اب بلالیجئے

لڑی سانسوں کی یہ آقا نہ جانے کب بھکر جائے لڑی سانسوں کی یہ آقا نہ جانے کب بھکر جائے

بلالیجئے مدینے اور بلالیجئے مدینے اور قدموں میں بسا لیجئے

میرے آقا مدینے میں مجھے بھی اب بلالیجئے میرے آقا مدینے میں مجھے بھی اب بلالیجئے

دکھوں نے گھیر رکھا ہے غموں کی دھوپ ہے سر پر

ٹھکانہ گنبدِ خضرا ٹھکانہ گنبدِ خضرا کے سائے میں عطا کیجئے

میرے آقا مدینے میں مجھے بھی اب بلالیجئے میرے آقا مدینے میں مجھے بھی اب بلالیجئے

مواجا سامنے ہو جس گھڑی یہ دم نکل جائے مواجا سامنے ہو جس گھڑی یہ دم نکل جائے

بقیعِ پاک ہی آقا بقیعِ پاک ہی آقا میرا مدفن بنا دیجئے

میرے آقا مدینے میں مجھے بھی اب بلالیجئے میرے آقا مدینے میں مجھے بھی اب بلالیجئے

عقیدت سے بنا نعلین جس در سیدہ آئیں عقیدت سے بنا نعلین جس در سیدہ آئیں

مجھے بھی سید و شہدہ مجھے بھی سید و شہدہ کی چوکھٹ دکھا دیجئے

میرے آقا مدینے میں مجھے بھی اب بلالیجئے میرے آقا مدینے میں مجھے بھی اب بلالیجئے

کھبی میں جالیاں تھاموں بساکر پنجتن دل میں کھبی میں جالیاں تھاموں بساکر پنجتن دل میں علی و فاطمه حسنین علی و فاطمه حسنین کا صدقہ عطا کیجئے

میرے آقا مدینے میں مجھے بھی اب بلالیجئے میرے آقا مدینے میں مجھے بھی اب بلالیجئے

علی و فاطمه حسنین کا صدقہ عطا کیجئے

ستاروں کہکشاؤں سے مدینے کی ہوا اچھی ستاروں کہکشاؤں سے مدینے کی ہوا اچھی

ُُمُیسر ہو اگر کاطب مُیسر ہو اگر کاطب آنکھوں سے لگا لیجئے

میرے آقا مدینے میں مجھے بھی اب بلالیجئے میرے آقا مدینے میں مجھے بھی اب بلالیجئے

میرے آقا میرے آقا میرے آقا میرے آقا

سبحان اللّٰہ ماشاءاللّٰہ پیارے آقا صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم ایک بار درود پڑھ کر پیش کریں جزاک اللّٰہ خیر دعاؤں میں یاد رکھیں۔

263 views
bottom of page