سب رنج و الم دل سے بھلانے کے لئے آ
اے یادِ نبیﷺ مجھکو رلانے کے لئے آ
اے گنبدِ خضرا کے ضیا بار تصور
تو پیاس نگاہوں کی بجھانے کے لئے آ
آواز لگاتا ہوں تجھے میری قضا سن
طیبہ میں مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ
اے بادِ صبا شہرِ مدینہ سے گزر کر
اک شمعِ یقیں دل میں جلانے کے لئے آ
طیبہ سے یہ پیغام بھی آئے گا کسی روز
تنویر انہیں نعت سنانے کے لئے آ
تنویر جمال عثمانی
ᴀᴅᴍɪɴ – https://www.facebook.com/OwaisRazvi
Academy Group Only Writer & Poets
https://www.facebook.com/groups/NaatAcademyIndia/
????? ???? ????? ?www.NaatAcademy.com
#OwaisRazvi
#OfficialNetwork
#NaatAcademy
#NaatEducation
#NaatAcademyIndia
#NaatDiary
#NaatWrites
#NaatWriters
#IslamicPoetryWriters
#NewNaat2020
#نعتِ_رسول_مقبولﷺ
#نعت_اکیڈمی
#صلى_الله_عليه_وسلم
#درودشریف #درودوسلام