top of page

نعت کی خوشبو گھر گھر پھیلے

Naat Academy Naat Lyrics Naat Channel-Naat-Lyrics-Islamic-Poetry-Naat-Education-Sufism.png

یادِ سرکارِ طیبہ

یادِ سرکارِ طیبہﷺ جو آئی مل گئی دل کو غم سے رہائی

جس نے دیکھا بیابانِ طیبہ اس کو رضواں کی جنّت نہ بھائی

مجھ کو بے بس نہ سمجھے زمانہ ان کے در تک ہے میری رسائی

پھر مصائب نے گھیرا ہے مجھ کو اے غمِ عشقِ آقاﷺ دہائی

جس نے سمجھا اُنھیں اپنے جیسا اُس نے ایماں کی دولت گنوائی

10 views
bottom of page