کیا صل علی ہمت شاہ عربی ہے
- Naat Academy
- Aug 16, 2021
- 1 min read
کیا صل علی ہمت شاہ عربی ہے پشت عجمی اور پناہِ عربی ہے
خورشید قیامت کہ کبھی سامنے آنے کیا شان ہے کیا شوکت شاہ عربی ہے
رضوان شب معراج میں تھا گرم بشارت فردوس میں آج آمد شاہ ِ عربی ہے
جس چشم نے کی ہے نظر نرگس جنت وہ عین حیا چشم سیاہِ عربی ہے
فرش رہ حضرت ہوئے جس روز سے کاؔفی رشک گل فروس گیاہِ عربی ہے