top of page
Naat Academy Naat Lyrics Naat Channel-Naat-Lyrics-Islamic-Poetry-Naat-Education-Sufism.png

نعت کی خوشبو گھر گھر پھیلے

سرکارِ دو  عالم شہہِ بطحا ہے ہمارا

سرکارِ دو  عالم شہہِ بطحا ہے ہمارا مطلوبِ خدا سیّد والا ہے ہمارا

یوںواجب و ممکن میں رقابت ہے نمایاں ہر ایک یہ کہتا ہے ہمارا ہے ہمارا

محبوبِ خدا آپ ہیں میں آپ کا بندہ

اللہ سے واللہ یہ رشتہ ہے ہمارا

کیوں اس مدادِ کُل سے نہوں طالبِ امداد

ماوٰی ہے ہمارا وہی ملجا ہے ہمارا

احمد ﷺ کا ہمیشہ سے رضا جو رہا برہانؔ

یہ فیضِ رؔضا ہے کہ وہ مولا ہے ہمارا

کچھ مل ہی رےگا درِ اطہر پہ رؔضا کے بیٹھو یہاں برہانؔ وہ مولا ہے ہمارا

6 views
bottom of page