Urdu Naat

14570564_754767924662397_5189773599628019333_o

Husain ka buland Farsh o Arsh Par Maqam Hai

حُسین کا بلند فرش و عرش پر مقام ہے عقیدتوں کی بزم کا وہ بالیقیں امام ہے حُسین عظمتوں کا رفعتوں کا ایک نام ہے حُسین ذی وقار ہے، حُسین ذوالکرام ہے حُسین میری زندگی ، حُسین میری آبرو حُسین کا ہر …

یا رب میری سوئی ہوئی تقدیر جگا دے

یا رب میری سوئی ہوئی تقدیر جگا دے آنکھیں مُجھے دی ہیں تو مدینہ بھی دکھا دے سُننے کی جو قوت مُجھے بخشی ہے خُدا وند پھر مسجدِ نبویﷺکی اذانیں بھی سُنا دے آنکھیں مُجھے دی ہیں تو مدینہ بھی دکھا دے یا …

کوئی منصور کوئی بن کے غزالی آئے

کوئی منصور کوئی بن کے غزالی آئے ان کے دربار سے ہو کر جو سوالی آئے ان کی رحمت کو تو یہ بات _ گوارا ہی نہیں انکی چوکھٹ پہ کوئی جائے _ تو خالی آئے۔ ہو میرے بس میں _ تو میں دل میں بسالوں اسکو چُوم کر…

خلق کے سرور شافع محشر

بسم اللہ الرحمن الرحیمسبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم الھم صلی علی محمد ﷺ وعلی آل محمد ﷺ  نعت رسولﷺ خلق کے سرور شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم مرسل داور خاص پیمبر صلی اللہ علیہ وسلم نورمجسم، …

medinah

اب تو بس ایک ہی دُھن ہے کہ مدینہ دیکھوں

آخری وقت میں کیا رونقِ دنیا دیکھوں اب تو بس ایک ہی دُھن ہے کہ مدینہ دیکھوں از اُفق تا بہ اُفق ایک ہی جلوہ دیکھوں جس طرف آنکھ اٹھے روضئہ والا دیکھوں عاقبت میری سنور جائے جو طیبہ دیکھوں دستِ ام…

Shamil Hai Khuda Jis Midhat Main Woh Midhat to Sarkar ki Hai Naat Lyrics – شامل ہے خُدا جس مدحت میں وہ مدحت تو سرکار کی ہے

شامل ہے خُدا جس مدحت میں وہ مدحت تو سرکار کی ہے قربان ہے جس پہ دونوں جہاں وہ عظمت تو سرکار کی ہے یہ دین اور دنیا کے ناطے سرکار نہیں تو کچھ بھی نہیں جو کام ہمارے آئے گی وہ نسبت تو سرکار کی ہے مختار ہ…